
آذربائیجان میں یوم فتح کی تقریب میں پاکستانی جے ایف تھنڈر کی گھن گرج نے لہو گرما دیا
آذربائیجان (اے بی این نیوز)آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں یوم فتح کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس دوران وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان اور














