
ہیلی کاپٹر گرنے کے بعد آیت اللہ آل ہاشم ایک گھنٹہ زندہ رہے، لاشیں قابل شناخت ہیں، ایرانی حکام
تہرن(نیوزڈیسک)ایرانی حکومت نے صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر گرنے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردیں تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ حادثہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے پیش














