
تھائی لینڈ اور کمبوڈیا سرحد پر انسانی اسمگلرز کابڑا نیٹ ورک پکڑا گیا، 50 پاکستانی بازیاب
تھائی لینڈ ( اے بی این نیوز )تھائی لینڈ اور کمبوڈیا سرحد پر انسانی اسمگلرز کابڑا نیٹ ورک پکڑا گیا۔ 50 پاکستانی۔ 109 تھائی۔ 48 بھارتی۔ پانچ تائیوانی اور تین انڈونیشین بازیاب۔