
جنوب مشرقی افغانستان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی،30 افراد ہلاک
کابل (اے بی این نیوز)جنوب مشرقی افغانستان میں طوفانی بارشوں نےتباہی مچادی،مختلف حادثات میں تیس افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کےمطابق صوبےفراہ میں سیلاب سےاکیس افراد جاں بحق،چھ زخمی ہوگئے،تمام لوگ