
برطانیہ کےشہرساؤتھ پورٹ میں چاقوسےحملہ،بچہ ہلاک،8افرادزخمی
ساؤتھ پورٹ( اے بی این نیوز )برطانیہ کےشہرساؤتھ پورٹ میں چاقوسےحملہ،بچہ ہلاک،8افرادزخمی،برطانوی میڈیاپولیس نےچاقوحملےمیں ملوث مبینہ حملہ آورکوگرفتارکرلیا۔ حملہ آورنےڈانس اوریوگاورکشاپ میں شرکت کرنیوالےبچوں پرحملہ کیا،پولیس نےچاقوحملے میں ملوث مبینہ حملہ آورکوگرفتارکرلیا۔
								
								
				













