
ہزار سالہ تاریخ میں پہلی بار برطانوی شاہی محل اذان سے گونج اٹھا،روزہ افطاری کا اہتمام
لندن (کشمیر ڈیجیٹل)برطانوی شاہی محل میں مسلمانوں کے لیے افطاری کا اہتمام کیا گیا۔اپنی ایک ہزار سالہ تاریخ میں پہلی بار ونڈسر کیسل کے اسٹیٹ اپارٹمنٹس میں افطار کے وقت