
امریکی عدالت نےصدرٹرمپ کی پناہ گزینوں پرپابندی کوغیرقانونی قراردیدیا
واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکی عدالت نےصدرٹرمپ کی پناہ گزینوں پرپابندی کوغیرقانونی قراردیدیا،خبرایجنسی کے مطابق اور عدالتی فیصلہ کے تحت صدرنےآئینی اختیارات سےتجاوزکیا۔ آئین صدرکوایساامیگریشن نظام اپنانےکی اجازت نہیں دیتا۔