
بڑے تصادم کا امکان ،ڈی چوک کے اطراف کے علاقوں میں مکمل بلیک آؤٹ،پی ٹی آئی نے بھی پوزیشنیں سنبھال لیں
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) گرینڈ آپریشن کا اعلان متوقع۔ پی ٹی آئی کے مظاہرین کی ٹولیاں بلیو ایریا، ایف-6 اور میلوڈی کی گلیوں میں جمع ہونا شروع ہو