اہم خبریں

ایران پر حملہ

سپریم لیڈر پر حملہ ہوا تو علما جہاد کا فتویٰ جاری کر دیں گے، ایرانی قومی سلامتی پارلیمانی کمیشن

ایران(اے بی این نیوز)ایران کے قومی سلامتی پارلیمانی کمیشن نےکہا ہےکہ سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای پر کوئی بھی حملہ پوری مسلم دنیا کے خلاف اعلان جنگ تصور ہوگا۔

مزید پڑھیں »