چین کے تجربات سے فائدہ اٹھا کر پنجاب کی گورننس میں بہتری لانا چاہتے ہیں، مریم نواز
بیجنگ ( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب کی بیجنگ میں نیشنل پیپلز کانگرس سٹینڈنگ کمیٹی کے وائس چیئرمین سے ملاقات۔ لی ہانگ زونگ کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کی سینٹر ل کمیٹی