ایف آئی اے نے 24 نومبر کے احتجاج کی کوریج کرنے والے درجنوں صحافیوں اور وی لاگرز کے خلاف مقدمات درج کر لیے
اسلام آباد( اےبی این نیوز ) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اسلام آباد کے سائبرکرائم ونگ نے پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کے احتجاج کی کوریج کرنے والے درجنوں صحافیوں