
پاکستان نےسلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی،یواین چارٹرکےتحت تنازعات کاپرامن حل چاہتے ہیں،عاصم افتخار
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان نےسلامتی کونسل کی صدارت سنبھال لی ہے،عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان یواین چارٹرکےتحت تنازعات کاپرامن حل چاہتاہے۔ پاکستان دنیابھرمیں تنازعات کامذاکرات کےذریعےحل چاہتاہے۔














