
بھارت نےپاکستان کےساتھ سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا،اٹاری اورواہگہ بارڈربند،تمام پاکستانی شہریوں کو48گھنٹےمیں بھارت چھوڑنےکاحکم
دہلی (اے بی این نیوز )بھارت نےپاکستان کےساتھ سندھ طاق معاہدہ معطل کردیا۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطا بق سندھ طاس معاہدہ معطل،اٹاری اورواہگہ ارڈرکوبندکررہےہیں۔ بھارتی وزارت خارجہ کاتمام پاکستانی شہریوں