
حیران کن سروس ،پاسپورٹ نہ ویزہ،لاہورسےکراچی جانےوالامسافرجدہ پہنچ گیا
کراچی(اے بی این نیوز) پاسپورٹ نہ ویزہ،لاہورسےکراچی جانےوالامسافرجدہ پہنچ گیا۔ مسافر نے اپنے بیان میں بتایا کہ جدہ ائیرپورٹ پرسعودی امیگریشن حکام نےحراست میں رکھ کرتفتیش کی۔ صورتحال کی وضاحت