
مودی اپنی سیاست بچانے کے لئے دونوں ملکوں کی عوام کو جنگ کی آگ میں دھکیل رہا ہے،مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد( اے بی این نیوز )برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد بین الاقوامی اور خطے کی صورتحال پر گفتگو ۔