
پاکستان کی خودمختاری یا علاقائی سالمیت کو خطرہ لاحق ہوا تو بھرپور جواب دیا جا ئیگا،آرمی چیف
راولپنڈی (اے بی این نیوز)چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے آج جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں 15ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے ملاقات