
مودی با ئولا ہو گیا، فوجی قیادت میں ناکام نئی صف بندی، کو ئی جنرل گر فتار،کسی کو کالا پانی بھیج دیا،ہوشربا رپورٹ
دہلی ( اے بی این نیوز )بھارتی فوجی قیادت میں بڑی تبدیلی۔ لیفٹیننٹ جنرل ایس ڈی رانا کو ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے سے ہٹادیاگیا،سیکیورٹی ذرائع کے مطابق