
بھارتی آبی جارحیت،ارسا نے الارم بجا دیا، خریف سیزن کیلئے مجموعی طور پر 21 فیصد پانی کی کمی کا سامنا رہے گا
اسلام آباد( اے بی این نیوز )بھارت کی جانب سے دریائے چناب کا پانی روکنے پر ارسا کا سخت اظہار تشویش۔ بھارت کی جانب سے پانی روکنے سے خریف سیزن کے ابتدائی