
کوئٹہ ،پیپلز پارٹی کی ریلی سے افسوسناک خبر آگئی، جانئے کتنا جانی و مالی نقصان ہوا
کوئٹہ ( اے بی این نیوز )منیر احمد مینگل روڈ پر پیپلزپارٹی کی ریلیمیں دھماکا۔ ریسکیو کے مطابق دھماکے میں پیپلزپارٹی کے متعدد کارکن زخمی۔ دھماکا پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے