
پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں 28 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان اور ازبکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مختلف شعبوں میں 28 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ کر














