
سعودی ائیر لائن کے کھٹارا جہاز،مسافروں کی زندگیاں خطرے میں،ہنگامی لینڈنگ، مسافروں سے نا روا سلوک
لاہور (اے بی این نیوز)سعودی ائیر لائن پاکستانی مسافروں کی زند گیوں سے کھیلنا شروع کر دیا۔حج کیلئے ناکارہ طیا روں کے استعمال کا انکشاف۔ — سعودی ایئرلائن کی نااہلی