
وزیراعظم شہباز شریف ،فیلڈ مارشل عاصم منیر کاپاکستان کی غیرمتزلزل حمایت پر ترکیہ کی حکومت اورعوام سے دلی اظہار تشکر
استنبول ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کا اعلامیہ جاری۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب اردوان