
اسرائیل نے مشہد ائیر پورٹ پر حملہ کر دیا، ایران کے ری فیولنگ طیارے کو نشانہ بنایا گیا
تہران (اے بی این نیوز )اسرائیل کا حملہ،مشہد ایئرپورٹ پر دھوئیں کے بادل۔ اسرائیلی فوج کےمطابق مشہد میں ایران کے ری فیولنگ طیارے کو نشانہ بنایا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق