
بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں مکمل سہولیات حاصل ہیں، افواہیں بے بنیاد ہیں: جیل انتظامیہ
راولپنڈی(ویب ڈیسک)سینٹرل جیل راولپنڈی کے سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے جاری کردہ وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو جیل میں بی کلاس














