
شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،6 دہشتگرد ہلاک
میر علی ( نیوز ڈیسک )سکیورٹی فورسز کی جانب سے خفیہ اطلاعات ملنے پرشمالی وزیرستان کےعلاقےمیرعلی میں آپریشن کیا گیا،دوران آپریشن سکیورٹی فورسزنے6خورج ہلاک کردیئے۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ














