
سہیل آفریدی اور طلال چوہدری کو ضابطہ اخلاق اور الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری
اسلام آباد (اے بی این نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے خلاف ضابطہ اخلاق اور الیکشن ایکٹ














