
بجلی کی قیمتوں میں کمی سےصنعتوں کی پیداواری لاگت کم ہوگی،وزیراعظم
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم کی زیرصدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کااجلاس۔ اجلاس میں برآمدات میں اضافےپرمشاورت وتجاویزپیش کی گئیں۔ اجلاس کےشرکاکاحکومتی اقدامات پراظہاراطمیان کیا گیا۔ پاکستان کی معاشی ترقی














