اہم خبریں

black-out

جنگی حا لات مزید نازک،تمام ہائو سنگ سوسائٹیوں کو بلیک آئوٹ کے احکامات،شام 7 بجے سے صبح 5 بجے تک مکمل اندھیرا رکھا جائیگا

راولپنڈی (اے بی این نیوز) بھارتی جارحیت اور سکیورٹی کے پیش نظر راولپنڈی کی تمام نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں مکمل بلیک آؤٹ برقرار رکھنے کے احکامات جاری کر دیے گئے

مزید پڑھیں »