
پنجاب،کئی شہروں میں آندھی،بارشوں سےتباہی8افراد جاں بحق،مزیدبارشوں اورسیلاب کاالرٹ جاری
لاہور( اے بی این نیوز )پنجاب کےکئی شہروں میں آندھی،بارشوں سےتباہی8افراد جاں بحق۔ ترجمان ریسکیوپنجاب کے مطابق مختلف شہروں میں حادثات27افرادزخمیہو ئے۔ لاہورداروغے والامیں چھت گرنےسے2افرادجاں بحق،ایک زخمی ہوا۔ لاہورشیراکوٹ میں دیوارگرنےسےایک