
9مئی کی کارروائی شروع،ای سی ایل کی فہرست سامنے آگئی،جا نئے کس کس کے نام شامل ہیں
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) وفاقی حکومت کا سیاسی افراتفری پھیلانے والےعناصر کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ۔ 9مئی فسادات کےحوالے سے عمران خان سمیت دیگرکےخلاف کارروائی ۔














