
کوہستان کرپشن کیس ، نیب کی تہلکہ خیز کارروائی،اربوں کے اثاثے برآمد،، لگژری گاڑیاں، سونا اور نقدی ضبط
اسلام آباد (اے بی این نیوز) لگژری گاڑیاں، سونا، اربوں کی جائیدادیں، نیب کی کوہستان کرپشن کیس میں تہلکہ خیز کارروائی۔ کوہستان کرپشن اسکینڈل میں نیب کی بڑی کارروائی, اربوں