اہم خبریں

operation1

شمالی وزیرستان ، سیکیورٹی فورسزکی کارروائی،25دہشتگردجہنم واصل، 5بہادرسپوت شہید

شمالی وزیرستان (اے بی این نیوز)افغان سرحدسے2دہشتگردگروپوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ سیکیورٹی فورسزکی کارروائی کےدوران25دہشتگردجہنم واصل،آئی ایس پی آر کے مطابق سپین وام میں4خودکش بمباروں سمیت15خوارج کوہلاک

مزید پڑھیں »