
صارفین سے 2.8روپےفی یونٹ سرچارج لیا جائے،آئی ایم ایف کا پاکستانی حکومت سے مطالبہ
اسلام آباد(اے بی این نیوز)آئی ایم ایف نےپاکستان کےسرکلرڈیٹ مینجمنٹ پلان پرمشروط آمادگی ظاہرکردی،ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نےپلان کی منظوری ڈیٹ سروس سرچارج ڈی ایس ایس سےمشروط کردی۔