
تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف پروگرام مرتب،مسودہ آئی ایم ایف سے منظور کروائیں گے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
اسلام آباد(اے بی این نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ تنخواہ دار طبقے کو اگلے بجٹ میں ریلیف دینے کیلئے پروگرام ترتیب دے دیا ہے۔ وزیر خزانہ














