
مالی سال 2025،26 کے نئے وفاقی بجٹ کی تیاریاں ،جانئے کون کونسی اشیا مہنگی ہو نگی،کن پر مزید ٹیکس لگے گا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )مالی سال 2025،26 کے نئے وفاقی بجٹ کی تیاریاں ۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کھانے پینے کی متعدد اشیا مہنگی ہونے کا امکان۔














