
بھارت نے آبی دہشتگردی کردی،بھارت نے دریائے جہلم میں اچانک پانی چھوڑ دیا، دریا میں طغیانی ، افراتفری مچ گئی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بھارت نے ایک بار پھر دریائی معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بغیر پیشگی اطلاع کے دریائے جہلم میں اچانک پانی چھوڑ دیا،














