
پاک بھارت ممکنہ جنگ،ایکس سروس مین میدان میں آگئے، کوئی حملہ کرنے کی تیاری کرتا ہے تو اسکا انتظار نہیں کرنا، جنرل (ر)عبدالقیوم
راولپنڈی ( اے بی این نیوز ) جنرل ( ر )عبدالقیوم نے کہا ہے کہ اللہ نہ کرے کہ ہم روایتی یا غیر روایتی جنگ میں جائیں۔ انسانی تاریخ میں غیر روایتی جنگ امریکہ














