
بھارت حملے سے پہلے ہی پسپا، رافیل طیاروں کی اڑان،پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کی جوابی پرواز،دشمن دم دبا کر فرار
اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) بھارتی ائیر فورس کے چار رافیل طیاروں نے بھارتی جغرافیائی حدود میں رہتے ہوئے مقبوضہ جموں کشمیر میں پٹرولنگ کی، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق














