
سرکاری حج سکیم 2026،درخواستوں کی وصولی کاپہلامرحلہ مکمل، غیررجسٹرڈعازمین حج کیلئے نئی ہدایات،جا نئے کیا
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سرکاری حج سکیم 2026،درخواستوں کی وصولی کاپہلامرحلہ مکمل،ترجمان مذہبی امور کے مطابق آن لائن پورٹل اورنامزدبینکوں میں جمع درخواستوں کی تعداد71ہزارسےتجاوز۔ اخراجات کی پہلی قسط