
کالعدم بی ایل اے کی ناپاک کارروائی، سیکیورٹی فورسز کے حوالے سے افسوس ناک خبر آگئی
کچھی (اے بی این نیوز)ضلع کچھی کےعلاقے مچھ میں سیکیورٹی فورسزکی گاڑی کےقریب دھماکا،آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکےمیں پاک فوج کے7جوان شہیدہو گئے۔ سیکیورٹی فورسزکی گاڑی مچھ کےعلاقہ














