
شدید گرمی کے بعد محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی ، چند گھنٹوں میں آندھی،جھکڑ، ژالہ باری کی پیشین گوئی
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شدید گرمی کے بعد محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی ۔ اگلے دو سے چار گھنٹے میں راولپنڈی اسلام آباد میں آندھی جھکڑ














