
پی ٹی آئی کا اتحادیوں کیساتھ ملکر وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر غور
اسلام آباد(اے بی این نیوز)پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی میں اپوزیشن اتحاد کے ساتھ مل کر وزیر اعظم شہباز شریف اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے خلاف














