
برطانوی وفد کی اڈیالہ آمد، اندرونی کہانی سامنے آگئی،وفد میں کون کون شامل تھا ،کس سے ملاقات کی ،جانئے
راولپنڈی ( اے بی این نیوز )برطانوی وفد کی اڈیالہ آمد اور اس کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ برطانوی وفد میں دو خواتین اور ایک مرد شامل تھے۔













