
اسرائیل،ٹرمپ گٹھ جوڑ،امریکہ کے اندر سے مخالف آوازیں اٹھنا شروع، ایران یا کسی دوسرے ملک کے خلاف فوجی حملہ امریکی کانگریس کی منظوری کے بغیر نہیں ہو سکتا،امریکی سینیٹر
واشنگٹن (اے بی این نیوز)ٹرمپ ایران اسرائیل جنگ سے دور رہیں، امریکا کے اندر سے آوازیں اٹھنا شروع ہو گئیں۔ امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ بہت ہوگیا،














