
امن واستحکام خراب کرنےکی اجازت نہیں دی جائےگی،قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کااجلاس،اعلامیہ جاری
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا،جاری اعلامیہ کے مطابق ملکی سلامتی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے پارلیمانی کمیٹی