
امریکی عوام نے بھی ایران ،اسرائیل جنگ رکوانے کا مطا لبہ کر دیا،نیو یارک میں بڑی احتجاجی ریلی
نیویارک( اے بی این نیوز ) امریکا میں ایران اسرائیل جنگ رکوانے کیلئے احتجاجی ریلی نکل آئی ،خبررساں ایجنسی کے مطابق مظاہرین کا مشرق وسطیٰ میں جنگ روکنے کا مطالبہ۔ برطانوی وزیر














