
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر،آئندہ بجٹ میں تنخواہوں کے اضافے سے انکار، الاؤنسز اور پے سکیل پر نظرثانی کی تجویز بھی مسترد
اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ وفاقی