
بر طانیہ نے ایران پر امریکی حملے کی مخالفت کر دی،ٹرمپ سے دماغ ٹھنڈارکھنےکی اپیل
لندن (اے بی این نیوز )ایران پرحملےکی منظوری پرترجمان برطانوی وزیراعظم کاردعمل سامنے آگیا۔ برطانوی وزیراعظم کی صدرٹرمپ کودماغ ٹھنڈارکھنےکی اپیل ہے۔ ترجمان برطانوی وزیراعظم کے مطابق محاذآرائی کسی کےبھی














