
وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈ مارشل سیدعاصم منیرکاسیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ
بونیر (اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈ مارشل سیدعاصم منیرکاسیلاب متاثرہ علاقوں کادورہ ۔ وزیراعظم نے سوات، بونیر، شانگلہ اورصوابی میں متاثرہ علاقوں کاجائزہ لیا سیلاب متاثرین میں امدادی چیک