
پی ایس ایل ،رنگوں بھر تقریب کا آغاز،راولپنڈی سٹیڈیم میں فلائنگ مین کی انٹری،علی ظفر نے میلہ لوٹ لیا
راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پاکستان سپرلیگ سیزن10کی رنگارنگ افتتاحی تقریب۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں شاندارآتشبازی کامظاہرہ کیاگیا۔ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کاآغازقومی ترانےسےہوا۔ پی ایس ایل10کےآفیشل